ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس مقدمے کا تفتیشی افسر 5ویں بار پھر تبدیل
بدھ 7 دسمبر 2016 20:56
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس کیس کی تفتیش پہلے ہومو سائیڈ شعبہ کے انسپکٹر حیدر کے پاس تھی جسے نا اہلی کا مظاہرہ کرنے پر سابق سی پی او اظہر اکرم نے تبدیل کر دیا تھا جس کے بعد انسپکٹر عطیہ جعفری کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا جن سے کچھ عرصہ بعد تفتیش واپس لے کر انسپکٹر ارشاد الحسن کے حوالے کر دی گئی۔
عدالتی معاملات کے باعث تفتیش دوبارہ ان سے لے کر انسپکٹر عطیہ جعفری کے حوالے کی گئی، انسپکٹر عطیہ جعفر ی کے ڈی ایس پی بننے پر اب یہ تفتیش تھانہ مظفر آباد سرکل کے ہومو سائیڈ شعبہ کے سب انسپکٹر نور اکبر کے پاس چلی گئی ہے۔سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کو 15 جولائی کو ملتان میں ان کے بھائی نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے گلا دبا کر قتل کر دیا تھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Usman Peerzada
Malin Akerman
Lucas Black
Mahie Gill
Shazia Khushk
Saad Haroon
Harrison Ford
Jon Hamm
Hassan Ahmed
Neil Nitin Mukesh
Michiel Huisman
Maria Wasti
Showbiz News In Urdu
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق