اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث گرفتار چاروں ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

ہفتہ 10 دسمبر 2016 17:52

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث گرفتار چاروں ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2016ء) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت عباس نے اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث گرفتار چاروں ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔

(جاری ہے)

ان ملزمان میں حبیب الرحمان، رضوان، عابد حسین اور اعظم شامل ہیں۔ جن کو تھانہ ہربنس پورہ پولیس کی سخت سکیورتی میں ہفتہ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے عدالت سے جوڈیشل ریمانڈ کی درخواست کی جسے منظور کرلیا گیا اور ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا۔ (قیوم زاہد)

وقت اشاعت : 10/12/2016 - 17:52:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :