ْادکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

منگل 13 دسمبر 2016 20:37

ْادکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2016ء) لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ رو زلاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت رانجھا کے رو برو اداکارہ قسمت بیگ قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد پیش کیا گیا۔پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزم نے سے تفتیش مکمل کر لی گئی ہے،مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ۔عدالت نے ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔

وقت اشاعت : 13/12/2016 - 20:37:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :