اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی

پیر 9 جنوری 2017 11:27

اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) بالی وڈ کے آنجہانی اداکار اوم پوری کی آخری فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ ثابت ہوئی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اوم پوری نے اپنی موت سے ایک روز قبل سلمان خان کی فلم ٹیوب لائٹ کے لئے اپنے مناظر کی عکس بندی مکمل کروائی تھی۔اس طرح یہ ان کی زندگی کی آخری فلم بن گئی۔ اوم پوری کے چاہنے والے ان کو فلم رام بھائی جان زندہ باد اور وائس رائے ہائوس کے بعد آخری بار فلم ٹیوب لائٹ میں دیکھ سکیں گے۔اس فلم میں سلمان خان کے مقابل ڈپیکا پڈوکون نے کام کیا ہے فلم اس سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 09/01/2017 - 11:27:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :