شاہ رخ خان ،رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون آئندہ فلم میں اکھٹے کام کریں گے
منگل 7 مارچ 2017 14:36
(جاری ہے)
بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان ،رنبیر کپورفلمساز کرن جوہر کی آئندہ فلم میں اکھٹے کام کریں گے لیکن ہیروئن کے کردار کے لئے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
رنبیر کپور کے کترینہ کیف کے ساتھ بریک اپ کے بعد دیپیکا پڈوکون کو فلم میں کاسٹ کرنے کا چانس زیادہ ہے ، دیپیکا رنبیر کپور کی بہت اچھی دوست بھی ہیں جبکہ دیپیکا نے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا ہےRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Maria Bello
Keri Russell
Annette Bening
Kader Khan
gulnaz
Rajkummar Rao
aamir Zaki
Rami Malek
Haseena Moin
Saba Faisal
Elisha Cuthbert
Mustansar Hussain Tarar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کے بادشاہ منور ظریف کی48ویں برسی منائی گئی
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی