شاہ رخ خان ،رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون آئندہ فلم میں اکھٹے کام کریں گے
منگل 7 مارچ 2017 14:36
(جاری ہے)
بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار شاہ رخ خان ،رنبیر کپورفلمساز کرن جوہر کی آئندہ فلم میں اکھٹے کام کریں گے لیکن ہیروئن کے کردار کے لئے دیپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
رنبیر کپور کے کترینہ کیف کے ساتھ بریک اپ کے بعد دیپیکا پڈوکون کو فلم میں کاسٹ کرنے کا چانس زیادہ ہے ، دیپیکا رنبیر کپور کی بہت اچھی دوست بھی ہیں جبکہ دیپیکا نے سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ متعدد فلموں میں بھی کام کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
-
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
سیریز فریڈم ایٹ مڈ نائٹ کے اداکاروں کے متعلق تفصیلات شیئر
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.