Technology News in Urdu

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں پاکستان کے پاس سنہرا موقع ہے کہ وہ ہمسایہ ممالک بھارت‘افغانستان اور ایران کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبے پر کام کرئے‘ ایک طویل مدتی منصوبے میں وسائل اور وقت کا ضیاع سے معاشی مسائل بڑھتے جائیں گے‘ تینوں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ پاکستان کے پہلے سے زمینی روابط موجود ہیں جنہیں صرف کھولنا ہے‘ یہ دنیا کا سب سے کم وقت میں شروع کیا جانے والا منصوبہ ہے جو ایک دن میں شروع کیا جاسکتا ہے. عالمی ماہرین کا پاکستان کو معاشی مسائل سے فوری نکلنے کے لیے منصوبے کا مشورہ

جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا عالمی شہرت یافتہ برانڈ ویوو نے اپنا جدیدسمارٹ فون Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا ہے۔ حیران کن حد تک خوبصورت ڈیزائن ، بے مثال کارکر دگی اور پہلے سے کہیں بہتر فیچرز کے ساتھY100 حقیقتا ً ایک شاہکار ہے

ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح ایک ہی چھت تلے کام کرنے کی جگہ، مفت انٹرنیٹ، بجلی اور ٹریننگ ہال وغیرہ کی سہولتیں میسر ہونگی

ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا

ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی 10 کلوواٹ گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پرفی کلو واٹ2ہزار روپے ٹیکس اور24ہزار روپے انسٹالیشن فیس بھی وصول کی جائے گی.وزارت توانائی اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی رپورٹ

پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ کی رجسٹریشن اب تک 16 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول, ساڑھے 13 ہزار طلبہ نے پٹرول بائیکس, 3800 نے ای بائیکس کیلئے اپلائی کیا

عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا تمام ممالک کے تمام صارفین کو یہ سہولت میسر کردی گئی ہے‘اے آئی انباکس سیرچ میں جو لفظ لکھے گا یا جو سوال کرے گا سسٹم اسے اے آئی کی مدد سے جواب دے گا.سی ای او ”میٹا“مارک زکربرگ

ای روزگار پروگرام کی آن لائن اور آن کیمپس کلاسز شروع

پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن (اے پی این اے) کے ساتھ مشاورت آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن(APNA) کے ایک وفد نے مجوزہ لائسنس ٹیمپلیٹ پر ان کی قابل قدر بصیرت اور ماہرانہ رائے کے پیش نظر چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمن سے ملاقات کی

مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

ٹک ٹاک نے پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں، کمیونٹی گائیڈلائنز کے نفاذ کی رپورٹ