Android Distribution Updated for June 2015

Android Distribution Updated For June 2015

ینڈریوڈ ڈسٹری بیوشن اپ ڈیٹ برائے جون 2015

اماہ جون کی رپورٹ کے مطابق مئی میں تمام اینڈریوڈ ڈیوائسسز میں لولی پاپ 12.4 فیصد ڈیوائس میں انسٹال تھی۔ پچھلے ماہ لولی پاپ کا حصہ 10 فیصد تھا۔ ایک ماہ میں 2.4 فیصد کا اضافہ اگرچہ بڑا جمپ نہیں مگر اچھی بہتری ہے۔ جیلی بین اور کٹ کیٹ ابھی بھی مارکیٹ کے ایک بڑے حصے پر چھائے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کٹ کیٹ کا حصہ 39.2 فیصد جبکہ جیلی بین کا 37.4 فیصد رہا۔
دوسرے تمام ورژن کاشیئر کافی کم ہوا ہے۔ آئس کریم سینڈوچ 5.3 فیصد سے کم ہو کر 5.1 فیصد پر آ گیا ہے۔ جنجر بریڈ 5.7 فیصد سے 5.6 فیصد پر آگیا ہے۔ فرایو بددستور 0.3 فیصد ڈیوائس پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔پچھلے ماہ کی رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-02

More Technology Articles