LGs posh Watch Urbane arrives at Googles store

LGs Posh Watch Urbane Arrives At Googles Store

ایل جی کی سمارٹ واچ گوگل سٹور پر دستیاب

پچھلے ماہ ایل جی نے اپنی سمارٹ واچ اربین متعارف کرائی تھی(تفصیلات اس صفحے پر
اب یہ سمارٹ واچ گوگل سٹور پر آ گئی ہے۔ اس کی قیمت 349 ڈالر ہے، جو اس کی خوبیوں کے باعث کچھ زیادہ نہیں لگتی۔اگر آپ اس کی تفصیلات بھول چکے ہیں تو ہم آپ کو دوبارہ یاد کرا دیتے ہیں۔ ایل جی کی اربین واچ کے لیدر سٹرپ کو بدلا جا سکتاہے۔

اس میں دل کی دھڑکن مانیٹر کرنے کے سنسر لگے ہیں جو ایل جی کی دوسری سمارٹ واچز میں بھی لگے ہیں۔

(جاری ہے)

نئی واچ اربین میں 1.3 انچ کا P-OLEDگول ڈسپلے ہے ۔اس سمارٹ واچ کی بیڑی 410 ایم اے ایچ کی ہے۔


مزید تفصیلات
• چپ سیٹ: 1.2 گیگا ہرٹز کوالکم سنیپ ڈریگن 400
• ڈسپلے: 1.3 انچ P-OLED ڈسپلے (320 x 320, 245پی پی آئی)
• آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ وئیر
• سائز: 45.5 x 52.2 x 10.9ملی میٹر
• میموری: 4 جی بی ای ایم ایم سی / 512 ایم بی ایل پی ڈی ڈی آر 2
• بیٹری: 410 ایم اے ایچ
• سنسرز: 9 ایکسس (Gyro / رفتار پیما / قطب نما / بیرو میٹر / پی پی جی (دل کی دھڑکن کےلیے سنسر)
• Gyro /
• رنگ: گولڈ، سلور
• دیگر: ڈسٹ اور واٹر پروف

تاریخ اشاعت: 2015-04-28

More Technology Articles