مئی اور جون پاکستان کے خشک اورگرم ترین مہینے ہوں گے ،ْمحکمہ موسمیات کا انتباہ

جمعہ 5 مئی 2017 20:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2017ء) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی اور جون پاکستان کے خشک اورگرم ترین مہینے ہوں گے، کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے سے ہیٹ ویوز کا خطرہ موجود ہے، گرمی ماہ رمضان میں بھی اپنا رنگ دکھائیگی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ رمضان میں کراچی سمیت سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں گرم موسم اپنے عروج پر ہو گا تاہم بالائی علاقوں سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کے سلسلوں سے گرمی سے ریلیف ملے گا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں اور درجہ حرارت میں اضافہ نے پاکستان کا موسم بدل دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات