ملک کے مختلف حصوں سے گرمی کے ستائے شہریوں نے وادی کاغان کا رخ کر لیا

منگل 6 جون 2017 14:36

ملک کے مختلف حصوں سے گرمی کے ستائے شہریوں نے وادی کاغان کا رخ کر لیا
مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2017ء) ملک کے مختلف حصوں سے گرمی کے ستائے شہریوں نے وادی کاغان کا رخ کر لیا۔ بالاکوٹ کا درجہ حرارت پہلی بار 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، عوام کی جانب سے چشموں اور دریائے کنہار پر جوش و خروش دیکھنے میں آیا، نوجوان، بزرگ، شہری اور بچے دن بھر ٹھنڈے پانی میں نہا کر گرمی کم کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی ملک بھر میں آنے والی گرمی کی شدید لہر سے بچنے کیلئے شہریوں کی بڑی تعداد وادی کاغان پہنچ گئی جہاں وہ مختلف مقامات پر خوشگوار موسم میں روزے رکھ رہے ہیں۔ شہریوں کی بڑی تعداد رمضان المبارک کے مہینہ کے روزے رکھنے کے بعد گھروں کو واپس لوٹیں گے۔ واضح رہے کہ وادی کاغان ملک کا بہترین سیاحتی مقام ہے، وہاں کا موسم انتہائی دلکش اور خوشگوار ہے، ملک بھر سے گرمی کے ستائے لوگ چند روز سکون سے گذارنے کیلئے ان دنوں وادی کاغان کا رخ کر رہے ہیں۔ مہنگائی کے لحاظ سے وادی کاغان سیزن کے دنوں میں بہت مہنگا ہو جاتا ہے، ہوٹلوں کے کرائے عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہو جاتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات