مانسہرہ میں شدید آندھی، طوفان و بادو باراں سے تناور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، بجلی کا طویل بریک ڈائون

بدھ 7 جون 2017 16:12

مانسہرہ میں شدید آندھی، طوفان و بادو باراں سے تناور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، بجلی کا طویل بریک ڈائون
مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2017ء) مانسہرہ میں گذشتہ رات ہونے والی شدید آندھی، طوفان و بادو باراں سے تناور درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، بجلی کے پول اور دکانوں پر چادرکی چھتیں بھی اڑ گئیں۔ آندھی سے شہر بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈائون رہا جبکہ آندھی و طوفان سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی نقصان ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں گذشتہ نماز عشاء کے وقت شدید بارش اور طوفانی آندھی کے باعث شہر اور گردونواح میں کئی تناور درخت اور سائن بورڈ سمیت مکانوں کی چادر چھتیں اڑ گئیں تاہم کسی بھی جگہ سے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ شدید آندھی کے باعث شہر بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈائون رہا جس کے باعث روزے داروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان