صوبائی دارالحکومت میں بارش اور تیز ہواؤں کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تیز آندھی و بارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 7 جون 2017 16:54

صوبائی دارالحکومت میں بارش اور تیز ہواؤں کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2017ء) روزے داروں کی دعائیں بالآخر قبول ہوگئیں، صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملحقہ علاقوں میں سحری میں بارش اور تیز ہواؤں کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ مز ید بارش کی پیشگوئی کردی،تفصیل کے مطابق جھلسا دینے والی گرمی سے گھبرائے شہریوں نے اس وقت سکھ کا سانس لیا جب سحری میں اچانک تیز ہواؤں نے شہر کا رخ کر لیا، بادل گرجنے اور بجلیاں کڑکنے لگیں ، یوں پہلے ہلکی پھوار اور پھر تیز بارش نے گرمی کو پچھاڑ دیا جس سے مرجھائے روزے داروں کے چہرے کھل اٴْٹھے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہرکا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ تیز آندھی اور بارش کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان