جولائی میں بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی ،ْ محکمہ موسمیات

منگل 13 جون 2017 23:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2017ء) محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ماہ بھرپور مون سون بارشیں ہوں گی ،ْجس کی وجہ سے دریائوں اور ندی نالوں میں سیلاب بھی آسکتے ہیں۔مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے زیر اہتمام کانفرنس میں محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا کہ خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ مون سون بارشیں متوقع ہیں ،ْشدید بارشوں سے شہروں میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں مون سون کی بارشیں جولائی میں معمول کے مطابق ہوں گی، اگست اور ستمبر میں مون سون کی بارشیں معمول سے کم متوقع ہیں۔خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں اوسطاً زیادہ بارشیں ہوں گی ،ْکئی جگہوں پر شدید بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورت حال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔شدید بارشیں شہروں کے اندر بھی سیلابی صورت حال پیدا کر سکتی ہیں، مون سون کی شدید کارروائیاں اور بڑھتا ہوا درجہ حرارت خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں جھیلوں کے ٹوٹنے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور شدید سیلاب کا باعث بن سکتا ہے۔مون سون کے دوران کراچی میں معمول کی ہلکی بارشیں ہوں گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان