لاہور پر کالی گھٹائوں کا راج، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا

ہفتہ 17 جون 2017 17:32

لاہور پر کالی گھٹائوں کا راج، گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2017ء) صوبائی دارالحکومت لاہور پر کالی گھٹائیں چھائے رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، لاہور میں بارش کا آغاز صبح سویرے نماز فجر کے بعد ہوا، ٹھنڈی اور تیز ہوائوں کے ساتھ ساتھ بارش نے بھی اپنے جوہر دکھائے، جس سے شہر کا درجہ حرارت کافی حد تک کم ہو گیا، موسم خوشگوار ہونے سے روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے، موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ پورے ہفتے میں وقفہ وقفہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس سے گرمی کی شدت میں کافی حد تک کمی واقع ہو جائے گی، شہر میں ہفتہ کے روز کم از کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ (علی)

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان