شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر فوج سمیت 7 محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

محکمے ممکنہ سیلابی صورت حال میں فوری حرکت میں آئیں گے،ٹی ایم اے عمارت میں جدید فلڈ کنٹرول روم ، 5 فلٹر رسپانس یونٹ قائم ، کنٹرول روم میں تمام محکموں کے ملازمین 24 گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہیں گے

ہفتہ 1 جولائی 2017 16:29

شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر فوج سمیت 7 محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 جولائی2017ء) شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر فوج سمیت 7 محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ محکمے ممکنہ سیلابی صورت حال میں فوری حرکت میں آئیں گے ۔ ٹی ایم اے عمارت میں جدید فلڈ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے جبکہ 5 فلٹر رسپانس یونٹ بھی قائم کر دئیے گئے ہیں۔ فیلڈ کنٹرول روم میں تمام محکموں کے ملازمین 24 گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

ہائی الرٹ کے پیش نظر نالہ لئی کا فضائی جائزہ بھی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر فوج سمیت 7 محکموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122‘ ٹی ایم اے ‘ ضلعی انتظامیہ ‘ محکمہ موسمیات ‘ سول ڈیفنس بھی چوکس ۔ پاک فوج سمیت 7 محکمے ممکنہ سیلابی صورتحال میں فوری حرکت میں آئیں گے۔

(جاری ہے)

ہائی الرٹ کے پیش نظر فوج اور واسا افسران نے نالہ لئی کا فضائی جائزہ مکمل کر لی اہے۔

5 فیلڈ رسپانس یونٹ بھی قائم کر دئیے گئے ہیں۔ ٹی ایم اے عمارت میں جدید فلڈ کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ فلڈ کنٹرول روم میں تمام محکموں کے ملازمین 24 گھنٹے ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔ ترجمان واسا کے مطابق 46 یونین کونسلوں میں پانی کی نکاسی کا بندوبست مکمل ہو چکاہے۔ سیلابی صورتحال میں 28 ڈی واٹرنگ مشینیں اور 22 واٹر بائوزر استعمال کریں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی