وسطی چین میں موسلا دھار بارش کے بعد 100سے زیادہ ٹرینوں کی معطلی

اہم ریلوے لائن پر ایک سرنگ میں سیلابی پانی داخل ہو گیا

جمعرات 6 جولائی 2017 14:44

وسطی چین میں موسلا دھار بارش کے بعد 100سے زیادہ ٹرینوں کی معطلی
چانگ شا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جولائی2017ء) ریلوے حکام کے مطابق وسطی چین کے ذریعے ایک اہم ریلوے لائن پر ایک سرنگ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پانی بھر نے کے بعد 100سے زائد ٹرینوں کی آمد ورفت معطل کر دی گئی ہے، جمعرات کو علی الصبح بیجنگ اور گوانگ جو کے درمیان انتہائی تیز رفتار ریلوے لائن کے ساتھ لایو یانگی سرنگ میں بارش کا پانی داخل ہوگیا ، گوا نگ جو ریلوے گروپ کارپوریشن نے کہا کہ سرنگ کو بند کر دیا گیا ہے اورمرمت کرنیوالا عملہ پانی نکالنے کیلئے تگ و دو کررہا ہے ، ہونان اور ہوبی صوبوں کے درمیان گزرنے والی ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں ، جمعرات کو صبح 10:00بجے تک 104ٹرینوں کی روانگی معطل کر دی گئی ہے ، ریلوے حکام نے مسافروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ منسوخی کے بارے میں کاروبار سے آگاہی حاصل کرتے رہیں ،ہونان میں 22جون سے ہونیوالی موسلا دھار بارش کی وجہ سے 27اموات ہو چکی ہیں جبکہ 8افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی