سرگودھا شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوارہو گیا

جمعرات 6 جولائی 2017 16:58

سرگودھا شہر اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوارہو گیا
سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2017ء) سرگودھا شہر اور گردو نواح میں جمعرات کی دوپہر ہونیوالی موسلا دھار بارش سے ہر طرف جل تھل ، ٹھنڈی ہوا ئوںسے موسم خوشگوار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرا ت کی دوپہر سرگودھا شہر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے 3دن سے حبس اور شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ جمعرات کے روز صبح کے وقت شدید گرمی اور حبس تھا لیکن دوپہر کے وقت اچانک کالی گھٹائیں امڈ آئیں جن سے شہر میں دن کے وقت ہی اندھیرا چھا گیا۔

(جاری ہے)

دوپہر 12بجے موسلا دھار بارش شروع ہوگئی۔ جس ہر طرف جل تھل ہوگیا۔ موسلا دھار بارش کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں، شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ سڑکیں دریائوں کا منظر پیش کرتی رہیں۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے شہر میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔ بارش کے بعد ٹھندی ہواچلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جس سے گزشتہ کئی روز سے جاری گرمی اور حبس کا زوربھی ٹوٹ گیا۔جبکہ موسم ٹھنڈا ہونے سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی