بھارت میں مون سون کی بارشوں سے سیلاب، ہلاکتیں 100ہوگئیں

ہزاروں لوگ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل،آسام ریاست میں ایمرجنسی نافذ

منگل 18 جولائی 2017 13:00

بھارت میں مون سون کی بارشوں سے سیلاب، ہلاکتیں 100ہوگئیں
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2017ء) بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں سے آنے والے سیلابوں کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100پہنچ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر گیارہ انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں۔

(جاری ہے)

بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور آسام خاص طور پر سیلاب سے شدید متاثر ہیں۔ صرف آسام میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ ہو چکی ہے اور ریاستی حکومت نے پوری ریاست میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا ہے۔ ہزاروں لوگوں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ بھارت کے پانچ بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا