مون سون بارشیں؛ صحرائے تھر میں لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے

تھر میں بارش کے دوران چلنے والی تیز ہوائوں نے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دئیے جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے

ہفتہ 22 جولائی 2017 15:15

مٹھی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2017ء) گزشتہ چند برسوں کی نسبت رواں برس مون سون کی بارشوں کے باعث بالعموم سندھ اور بالخصوص تھر کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔تھر، میر پور خاص اور حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسلام کوٹ 64، نگر پارکر 50، ڈھالی 30، مٹھی 22، چھور 21، چھاچھرو 12، ڈیپلو 10 جب کہ حیدر آباد اور میر پور خاص میں 08 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تھر میں بارش کے دوران چلنے والی تیز ہوائوں نے کئی درخت اور بجلی کے کھمبے اکھاڑ دئیے جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں ، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے لیکن کاشتکاروں اور ساحل سمندر کے قریب آباد لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور کراچی میں تیز ہواں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان