سیاسی صورتحال گرم لیکن پاناما کا فیصلہ کل خوشگوار موسم میں سنایا جائیگا

جمعرات 27 جولائی 2017 22:40

سیاسی صورتحال گرم لیکن پاناما کا فیصلہ کل خوشگوار موسم میں سنایا جائیگا
اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین-27جولائی-2017ء) پاناما لیکس کے فیصلے کی ہلچل، سیاسی صورتحال میں گرما گرمی لیکن کل سپریم کورٹ میں سنائے جانے والا پاناما لیکس کا فیصلہ خوشگوار موسم میں سنایا جائیگا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 سے24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش اور ہوا میں نمی سے درجہ حرارت بہتر ہوگا جبکہ بادلوں کی گھن گرج سے کل گرمی کا زور ٹوٹے گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟