بارش اورطوفانی ہوائوں سے متاثرہ 220KVگدوسبی اوراُوچ1 ،سبی ٹرانسمشین لائن کے ٹاورزکی مرمت کاکام مکمل کرلیا گیا

پیر 7 اگست 2017 16:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اگست2017ء) شدید بارش اورطوفانی ہوائوں کے نتیجہ میں گرنے والے 220KVٹرانسمیشن لائن کے متاثرہ ٹاورز کی مرمت و بحالی کاکام نیشنل ٹرانسمیشن اینڈڈسپیچ کمپنی(NTDC)کی زیرنگرانی فنی عملہ نے گزشتہ روز مکمل کرلیااوراس ٹرانسمیشن لائن(یعنی 220KVگدو۔سبی اور اُوچ1 ۔سبی ٹرانسمشین لائن) سے بجلی کی فراہمی بحال ہوگئی ہے۔

این ٹی ڈی سی (NTDC)کی ٹیم نے صارفین کی مشکلات کومدنظررکھتے ہوئے اورنامساعد حالات کے باوجودگرنے والے 220KVگدو۔سبی اور اُوچ1 ۔

(جاری ہے)

سبی ٹرانسمشین لائن کے ٹاورزکی مرمت وبحالی کاکام ہنگامی بنیادوںپر مکمل کرلیا۔ جس کے بعد بجلی کی صورتحال معمول پرآگئی ہے اورصوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت سبی،بولان، مستونگ ،نوشکی، دالبندین، پشین اورقلعہ عبداللہ میں بجلی کی صورتحال معمو ل پرآگئی ہے۔اس ٹرانسمشین لائن سے بجلی کی فراہمی کے بعد مذکورہ علاقوںمیں اضافی لوڈشیڈنگ فوری طورپرختم کرکے اُن کو پرانے شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کیاجارہاہے ۔ تاہم کیسکونے اس دوران بجلی کی اضافی لوڈشیڈنگ پرحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی