آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 11 ستمبر 2017 12:16

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 ستمبر2017ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب،خیبر پختونخوا، بالائی فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ساہیوال، چکوال، سرگودھا، لاہور ڈویژن ، خیبر پختونخوا مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ،فاٹا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش اسلام آباد میں زیروپوائنٹ کے مقام پر 43، خیبر پختونخوا میں دیر کے مقام پر 29، کوہاٹ میں 26، بالاکوٹ میں22، ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ساہیوال، چکوال، سرگودھا، لاہور ڈویژن ، خیبر پختونخوا مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا ا مکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی