ہرنائی وگردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش ،ندی نالوں میں طغیانی

ہرنائی کا ملک بھر سے عارضی طورپر زمینی رابطہ منقطع

جمعرات 14 ستمبر 2017 21:54

ہرنائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2017ء) ہرنائی و گردوانوح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش اور ہلکی ژلہ باری ندی نالوں میں طغیانی ہرنائی کا ملک بھر سے عرضی طورپر زمینی رابطہ منقطع موسلادار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح ہی آسمان پر گہرے بادل چہائے ہوئے تھے اور گرج چمک کا سلسلہ جاری تھااور ہرنائی وگرودواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادار بارش شروع جسکے ساتھ ساتھ ہلکی ژلہ باری ہوئی شدید بارش کے باعث ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کی وجہ سے ہرنائی کوئٹہ روڈ اور ہرنائی پنجاب قومی شاہراہوں پر ٹریفک کی آمد رفت عرضی طورپر معطل رہی تاہم بارش اور سیلابی ریلے رکھنے کے بعد زمینی رابطہ بحال ہوگیا

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات