راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر کل تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعہ 15 ستمبر 2017 17:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، ڈی آئی خان، ڈی جی خان، ملتان، راولپنڈی ڈویژن ، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔آئندہ 48گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب ر ہا تاہم خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخوا:سیدوشریف 44، مالم جبہ26، پٹن 15، پشاور(ائیرپورٹ10، سٹی 01)، لوئیر دیر، میرکھانی 07، کوہاٹ، رسالپور04، بنوں، دوروش 03، چترال،پارہ چنار،کالام 02، دیر01،گلگت بلتستان: بونجی06، چلاس 05، بگروٹ 02، گوپس،گلگت 01 جبکہ کشمیر میں مظفرآباد کے مقام پر 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات