کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی،محکمہ موسمیات

جمعہ 30 مارچ 2018 16:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2018ء) محکمہ موسمیات نے نوید سناتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی۔ڈی جی محکمہ موسمیات عبدالرشیدکے مطابق سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرات میں کمی آجائیگی۔

(جاری ہے)

ڈی جی محکمہ موسمیات نے آئندہ ماہ میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری سخت گرمی سے غیر ضروری سفر سے گریز کریں،پانی کا زیادہ استعمال اور سر ڈھانپ کر بیمار ہونے سے بچا جاسکتا ہے۔دوسری جانب شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت نے بھی گرمی کے ستائے شہریوں کو دہرے عذاب میں مبتلا کررکھا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش