پنجاب کے مختلف مقامات پر بونداباندی سے موسم خوشگوار

محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، کشمیر اور گلگت میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی

ہفتہ 12 مئی 2018 16:27

پنجاب کے مختلف مقامات پر بونداباندی سے موسم خوشگوار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مئی2018ء) لاہورسمیت پنجاب کے مختلف مقامات پربوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روزپنجاب کے مختلف مقامات پر صبح کے وقت چھائے بادل اور بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنارکھا ہے،لوگوں کی بڑی تعداد سہانے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ،لاہور میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 40 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم از کم 25 سینٹی ڈگری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی پنجاب، خیبرپختونخواہ، کشمیر اور گلگت میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان