موسم کے انتہائی گرم ہونے کا خطرہ بدستور موجود ہے، ماہرین

منگل 7 اگست 2018 15:20

واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2018ء) موسمیاتی ماہرین کی رائے میں تحفظ ماحول کے پیرس معاہدے کے باوجود انتہائی گرم موسم کا خطرہ بدستور موجود ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک تازہ جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس صورتحال میں زمینی درجہ حرارت میں 4 سے 5ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو سکتا ہے، جس سے سطح سمندر 8 میٹر تک بلند ہو سکتی ہے۔ اس طرح دنیا کے متعدد علاقے زیر آب آ سکتے ہیں اور ایمازون کے جنگلات کے طرح بے شمار مقامات کا ماحولیاتی نظام بری طرح متاثر ہو جائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایسی صورت میں ایکو سسٹم کے متاثر ہونے کے سلسلے کو روکا نہیں جا سکے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان