طاقتور سمندری طوفان فلورنس بہت ذیادہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن سکتا ہے ، ماہرین

بدھ 12 ستمبر 2018 14:02

طاقتور سمندری طوفان فلورنس بہت ذیادہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن سکتا ہے ، ماہرین
واشنگٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) موسمیاتی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مشرقی امریکی ساحل کی جانب بڑھنے والا طاقتور سمندری طوفان فلورنس بہت زیادہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن سکتا ہے۔

(جاری ہے)

جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فلورنس کے ساتھ آنے والی شدید موسلادھار بارش کا حجم 3 فٹ تک ہو سکتا ہے۔ طوفان سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے علاقوں سے 10 لاکھ افراد کو نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کیٹیگری 4 کے اس طوفان کے ساتھ 220 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے جھکڑ بھی ہیں۔ شمالی کیرولائنا کا بہت بڑا صنعتی و زرعی علاقہ اس طوفان سے متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ طوفان( آج) جمعرات تیرہ ستمبر کو امریکی ساحل سے ٹکرانے والا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات