سمندری طوفان مانگ کھوٹ فلپائن سے ٹکرا گیا

ہفتہ 15 ستمبر 2018 13:07

سمندری طوفان مانگ کھوٹ فلپائن سے ٹکرا گیا
منیلا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2018ء) انتہائی طاقتور سمندری طوفان مانگ کھوٹ ہفتے کی صبح شمالی فلپائنی صوبے کاگایان کے علاقے باگاؤ سے ٹکرا گیا۔ عالمی زرائع ابلاغ کے مطابق فلپائنی صوبے کاگایان کے علاقے باگاؤ سے ٹکرا نے والا مزکورہ سمندری طوفان رواں برس کا یہ سب سے طاقتور طوفان ہے جو دیگر علاقوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔

(جاری ہے)

شدید باد و باراں کے ساتھ زوردار جھکڑوں کی رفتار ڈھائی سو کلو میٹر فی گھنٹہ سے زائد ہے۔ اس طوفان سے 40 لاکھ افراد سے زائد بجلی کی فراہمی سے محروم ہو چکے ہیں۔ منیلا حکام نے ہلاکتوں کا بتایا ہے لیکن اٴْن کی تعداد کی تفصیل نہیں بتائی۔ اٴْدھر چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں بھی حفاظتی انتظامات کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ کل اتوار کو اس طوفان کے جھکڑ اور موسلادھار بارش وہاں پہنچ رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش