ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی

جمعرات 8 نومبر 2018 18:34

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی
کراچی (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 نومبر 2018ء) ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا۔

(جاری ہے)

اس دوران ملک بھر سے ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے شہادتیں حاصل کرنے کی کوشش کی گئیں۔ تاہم ملک بھر میں کہیں بھی ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ اسی باعث مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں یکم ربیع الاول 10 نومبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ جبکہ عید میلاد النبیﷺ 21 نومبر بروز بدھ کو ہوگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا