بند کریں
پیر دسمبر

وقت اشاعت: 08/12/2018 - 22:32:15 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 17:47:12 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 14:45:56 وقت اشاعت: 08/12/2018 - 14:35:09 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 22:19:53 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 17:18:36 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 16:26:44 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 15:14:31 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 12:09:55 وقت اشاعت: 07/12/2018 - 11:12:59 وقت اشاعت: 06/12/2018 - 11:56:15 وقت اشاعت: 01/12/2018 - 22:38:45

ماحولیاتی تبدیلیاں، عالمی بینک 200 ارب ڈالر امداد دینے پر تیار

امداد کو20021سے 2025تک کے پانچ سالہ منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے،عالمی بینک

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 دسمبر2018ء)ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ورلڈ بینک دو سو ارب ڈالر امداد فراہم کرنے پر تیار ہو گیا ہے۔ یہ مالی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کو فراہم کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امداد کو20021سے 2025تک کے پانچ سالہ منصوبوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ یہ اعلان پولینڈ کے جنوبی شہر کاٹووِیسا میں اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس کے آغاز کے فورا بعد کیا گیا ہے۔ دو ہفتے تک جاری رہنے والے اس سالانہ اجلاس میں تقریبا دو سو ممالک کے وفود شریک ہیں۔
04/12/2018 - 12:32:01 :وقت اشاعت