چشتیاں اور نواحی علاقوں 31دسمبر تک سخت سردی جاری رہے گی ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 8 دسمبر 2018 17:47

چشتیاںٖٖ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارشوں کے نتیجہ میں چشتیاں اور نواحی علاقوں میں آئندہ31دسمبر تک رات کے وقت سختسردی پڑنے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ دن کے وقت موسم نارمل رہے گا۔

(جاری ہے)

آئندہ تین روز کے دوران چشتیاں میں بھی جزوی طور پر بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔آئندہ دن کے وقت درجہ حرارت 21سنٹی گریڈاور رات کے وقت 5سنٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ظاہر کی ہے۔زرعی ماہرین کے مطابق آئندہ بارش اور سردی کے موسم کی بدولت چشتیاں و نواحی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ رقبہ میں زیر کاشت زرعی اجناس گندم ،سرسوں،چارہ،چنے،دالیں،سبزیات کی پیداوار میں اضافہ ہونے کی توقع ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات