ڈی ایس ریلوے ملتان کا ممکنہ سیلاب کے پیش نظر گزشتہ روزریلوے سٹیل پل شیر شاہ کا دورہ

جمعہ 19 اپریل 2019 23:52

ملتان ۔19اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2019ء) ڈی ایس ریلوے ملتان امیرمحمد دائود پوتا نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر گزشتہ روزریلوے سٹیل پل شیر شاہ کا دورہ کیا،اسسٹنٹ انجینئر (برج) ریلوے طارق محمود اور آئی او ڈبلیو ملتان کفائت اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ڈی ایس نے برٹش دور کے 1887ء میں دریا چناب پر تعمیر شدہ تاریخی ریلوے سٹیل پل کا معائنہ کیا ۔

(جاری ہے)

اس دوران انہوں نے پل کا معائنہ کیا ،اس موقع پر انہیں بتایا گیا کہ 1980ء میں اس پل کی بحالی کا کام کیا گیا بعدازاں 1915ء میںدوبارہ مذکورہ ریلوے پل کی بحالی کا کام مکمل کیا گیا۔ڈی ایس ریلوے نے پل کی موجودہ حالت پر اطمنان کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ پل کی معمول کی دیکھ بھال میں کوئی غفلت نہ برتی جائے۔بعدازاں انہوں نے شیرشاہ بند اور مظفرگڑھ کی سمت تلیری بند کے درمیان پانڈ ایریا کا بھی معائنہ کیا۔انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سیلاب کی صورت میں پانی کے نکاس کے لیے متبادل چھوٹے پلوں کی تعمیر بارئے تجاویز تیار کی جائیں۔اس موقع پر انہوں نے بریچنگ سائیڈ کا بھی معائنہ کیااور ایمر جنسی کی صورت میں انتظامات کو یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات