عوام کو بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کیلئے وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے، وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان کا بیان

پیر 27 مئی 2019 12:00

اسلام آباد ۔ 27مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2019ء) ملک بھر میں بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں، سحری کے اوقات میں 99.96 فیصد فیڈرز مکمل طورپر فعال رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں وفاقی وزیر بجلی عمر ایوب خان نے کہا کہ تونسہ ڈی آئی خان ٹرانسمیشن لائن کی مرمت کے لئے متعلقہ اہلکاروں نے رات بھر اپنا کام جاری رکھا۔ انہوں نے کہاکہ عوام کو بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لئے وزیر اعظم عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت بھرپور طریقے سے کام کر رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش