لا ہور میں آ ندھی اور مو سلا دھا ر بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

جمعرات 11 جولائی 2019 15:19

لا ہور میں آ ندھی اور مو سلا دھا ر بارش، موسم خوشگوار ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2019ء) صو با ئی دا رالحکو مت لا ہور میں جمعرات کی صبح آ نے والی آ ندھی کے بعد مون سون سلسلے کی ہونے والی مو سلا دھا ر بارش سے سڑ کیں جل تھل ہوگئیں ، چلنے والی ٹھنڈی ہوائوں اور کا لی گھٹا ئوں نے موسم کومزید خوشگوار بنا دیا جبکہ بارش کے بعد شہر کے نشیبی علا قے زیر آ ب آ گئے جس سے نظام زندگی بری طر ح متا ثر ہو ا، تیزر فتا ر آ ندھی سے مختلف علا قوں میں درخت جڑ وں سے اکھڑ گئے جس سے ٹر یفک کی روانی میں خلل پیدا ہوا اور شہری بروقت اپنے دفاتر نہ پہنچ پا ئے جبکہ کاروباری زندگی بھی کا فی حد تک متا ثر ہوئی ۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیا دہ با رش لا ہور سٹی 25،ائیر پورٹ 24،گجرات حافظ آباد 13، قصور، منڈی بہا ئوالدین 12، گو جرا نوالہ میں 8 ملی میٹر ریکا رڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران پنجاب کے مختلف شہروں لا ہور، سر گو دھا، راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں وقفے وقفے سے مو ن سون کی بارش کی پیش گوئی کی ہے‘ اس کے علا وہ کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائو،ْں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

تر جمان نے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طو ب جبکہ پنجاب کے چند شہروں کے علا وہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواو،ْں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں لا ہور، سر گو دھا، راولپنڈی ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش