رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات

بدھ 17 جولائی 2019 15:16

رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے‘محکمہ موسمیات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2019ء) محکمہ مو سمیا ت نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیز ہوائوں اور آندھی کے ساتھ مون سون سلسلے کی مذید بارشوں کی پیش گو ئی کی ہے۔

(جاری ہے)

آ ئندہ ہفتے کے دوران کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختونخواہ میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ راولپنڈی ،گوجرانوالہ لاہور ڈویژن اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور ،گوجرانوالہ ،راولپنڈی ،کشمیر میں مقامات پر تیز ہوائوں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوںمیں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور ڈویژن سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، فیصل آباد اور اسلام آباد میں کہیں کہیں جبکہ ملتان اور ساہیوال ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواو،ْں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں بدستور موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..