محکمہ موسمیات نے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سیلمانکی اور اسلام والا میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی

پیر 19 اگست 2019 16:53

محکمہ موسمیات نے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سیلمانکی اور اسلام والا میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) محکمہ موسمیات نے دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا، ہیڈ سیلمانکی اور اسلام والا میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران دریائے ستلج، بیاس اور راوی کے کناروں پر طوفانی بارشیں ،بھکرا ڈیم سے پانی ا اخراج کے ستلج اور راوی میں درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا باعث بن سکتا ہے ،20 سے 21 اگست کی رات دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی 80000 سے 90000 کیوسک جبکہ 150000 کیوسک کا تیز ریلہ گزر سکتا ہے ،23 اگست سے ہیڈ سیلمانکی پر 70000 سے 90000 کیوسک جبکہ 130000 کیوسک کی شارپ پیک کا ریلہ گزر سکتا ہے ۔

حکام کے مطابق 25 اگست سے اسلام والا کے مقام پر 70,000 سے ایک لاکھ کیوسک تک کا ریلا گزر سکتا ہے ۔فیڈرل فلڈ کمیشن نے تمام اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دئیے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز