شاہراہوں کی سنگل ہونے کی وجہ سے روزانہ حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں مگر حکومت کوکوئی احساس نہیں،سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی

ہفتہ 14 دسمبر 2019 23:33

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 دسمبر2019ء) جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی ‘ مرکزی معاون حاجی حیات اللہ کاکڑ مولانامحمد نبی نے کہا کہ شاہراہوں کی سنگل ہونے کی وجہ سے روزانہ حادثات میں قیمتی جانیں ضائع ہورہی ہیں مگر حکومت کوکوئی احساس نہیں بلوچستان میں کوئی بڑی شاہراہ دو رویہ نہیں ان سنگل شاہراہوں کی وجہ سے عوام اپنے پیاروں کی جنازے اٹھارہے ہیں لیکن حکومت زبانی تسلیوں اورتعزیتوں کی سوا عملی طورپر کوئی قدم نہیں اٹھایاہے انہوں نے کہاموٹر ویاورمغربی روٹ کی چھ رویہ روٹ تو بلوچستان کی قسمت میں نہیں اور نہ بن سکتا ہے بلوچستان کی عوام صرف دورویہ سڑک چاہتے ہیں بلوچستان کی ترقی کی خوشخبریاں سیعوام سننے سے تھک کرہارچکے لیکن عملی طور پر دیکھنا توممکن نہیں انہوں نے کہا کہ حکومت اس قوم پر رحم کرے اور ان حادثات کی روک تھام کے لیے جہاں تک ممکن ہو تدابیر کریں اور بلوچستان کی شاہراہوں کودو رویہ تعمیر کریں انہوں نے کہاکرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے دورویہ شاہرائیں نہ بن سکے ہیں وفاق کی زیادتیوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے صوبائی حکومت نے اس شہر کو لاوارث سمجھ کر دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا ہے انتخابات میں ہر جماعت بڑے بڑے دعووں کے ساتھ میدان میں اترتے ہیں لیکن اقتدار میں آتے ہیں عوام کو بھول جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ زبانی ترقی تو میڈیا پر شہ سرخیاں بن چکی ہیں لیکن عملی میدان میں ترقی تو دور کی بات پسماندگی اور محرومی روزبروز بڑھ رہی ہیں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے شہداء کیلئی30تیس لاکھ امدادکیاعلان دینے کا مطالبہ کرتے ہوتے کہاکہ ارب وکھرب بھی انسان کے جان کی قیمت تونہیں البتہ معاوضہ یاامداداس غمزدہ خاندانوں کے زخمی دلوں وپرھارکیلئے مرہم پٹی توہوسکتی ہی

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان