سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل

ٓبرفباری کے دوران محتاط ڈرائیونگ کی جائے، تیز رفتاری خطرناک ثابت ہوسکتی ہے،محکمہ شہری دفاع

ہفتہ 11 جنوری 2020 21:32

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری ، ویڈیو سوشل میڈیارپروائرل
تبو ک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جنوری2020ء) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں برفباری کا آغاز ہوگیا ہے جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سعودی عرب کے شہر تائف، تبوک میں برف باری کے بعد متعدد علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

(جاری ہے)

برفانی علاقوں میں رہائش پزیر لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پائپ لائنوں میں پانی جم جانے کی وجہ سے کئی پائپ پھٹ گئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے برفباری کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کیا آپ تصور کرسکتے ہیں یہ روس، اٹلی یا ناروے نہیں ہے۔محکمہ شہری دفاع کے حکام کا کہنا تھاکہ برفباری کے دوران محتاط ڈرائیونگ کی جائے، شاہراہوں پر تیز رفتاری سے گاڑی چلانا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش