پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

جمعہ 17 جنوری 2020 23:58

لاہور۔17 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2020ء) آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے 6 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں،نوٹیفیکیشن کے مطابق اے آئی جی ڈویلپمنٹ کو سی پی او پنجاب لاہور اور محمد حسن اقبال کو ڈی پی او لیہ تعینات کیا گیا ہے،اسی طرح ڈی پی او لیہ عثمان اعجاز باجوہ کو سنٹرل پولیس آفس لاہور، ایس ایس پی انویسٹی گیشن گوجرانوالہ کیپٹن (ر) بلال افتخار کو ڈی پی او حافظ آباد،ڈی پی او حافظ آباد ساجد کیانی کو ایس ایس پی، پی ایچ پی راولپنڈی، ایڈیشنل ایس پی ہیڈ کوارٹرز لاہور سید کرار حسین کو ڈی پی او لودھراں اورڈی پی او لودھراں ملک جمیل ظفر کو ایڈیشنل ایس پی ہیڈکوارٹرز لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش