ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 29 جنوری 2020 00:00

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جنوری2020ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزارہ ڈویژن کے بالائی علاقوں کاغان، ناراں، کیوائی، پارس، مہانڈری، گھنول، بٹہ کنڈی اور جھلکڈ میں بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

زیریں علاقوں بالاکوٹ، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور بٹل میں برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہزارہ بھر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش مسلسل جاری رہی جبکہ بالائی سیاحتی علاقہ کاغان، شوگران اور ناراں وغیرہ میں برف باری ہوئی اور موسم شدید سرد رہا۔ منگل کی صبح ایبٹ آباد کا درجہ حرارت4 سینٹی گریڈ اور کم سے کم دو سینٹی گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات