واسا نے صارفین کی سہولت کیلئے آن لائن بلنگ سسٹم کاآغاز کردیا

بدھ 29 جنوری 2020 14:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2020ء) واسا فیصل آباد نے صارفین کی سہولت کیلئے آن لائن بلنگ سسٹم کاآغاز کردیا ہے جس کے باعث اب صارفین ویب سائٹ سے اپنے بل ڈائون لوڈ کرکے بینکوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔ واسا فیصل آبادکے ترجمان نے بتایاکہ محکمہ نے نادہندگان سے ادارہ کے بقایاجات کی وصولی کیلئے ڈور ٹو ڈور ریکوری مہم کاآغاز کردیاہے جو سوفیصد بقایا جات کی وصولی تک جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ نادہندگان اور غیر قانونی کنکشن ہولڈرز اپنے ذمہ بقایا جات فوری ادا کردیں اور غیر قانونی کنکشن ریگولر کر وا لیں کیونکہ واسا فیصل آباد کے رہائشیوں کو فراہمی و نکاسی آب کی سہولت فرہم کرنے کیلئے کروڑوں روپے بجلی کے بلوں کی صورت میں ادا کر رہا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپیل کی کہ واٹر سپلائی اور سیوریج کی سہولیات مفت استعمال کرنے والوں کی اطلاع واسا کے ٹول فری نمبر1134 پردی جائے ۔

انہوںنے کہاکہ یو بی ایل اومنی کے ذریعے بھی بل کی ادائیگی کی سہولت 24گھنٹے میسر ہے جبکہ آن لائن بلنگ کی سہولت واسا کے تمام گھریلو تجارتی اور صنعتی صارفین کو حاصل ہو گی ۔انہوںنے کہاکہ تمام واسا صارفین پانی اور سیوریج کے بل بر وقت ادا کریں تاہم بقایا جات کی صورت میں انہیں اقساط کی سہولت بھی دی جا سکتی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات