مہنگائی پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دیا جائے‘میاں عامر رزاق

ہر ماہ پٹرول ، ڈیزل ، بجلی ، گیس اور اشیا خوردونوش کی قیمتیں بڑھنا عوام سے بد تر ین د شمنی ہے‘ صدر پی ایف ایل

بدھ 29 جنوری 2020 14:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جنوری2020ء) پیس فار لائف ویلفیئر فائونڈیشن کے صدر میاں عامر رزاق نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دیا جائے، یکم فروری سے بھر گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تیاری کی خبر یں انتہا ئی افسو سنا ک ہیں،ہر ماہ پٹرول ، ڈیزل ، بجلی ، گیس اور اشیا خوردونوش کی قیمتیں بڑھنا عوام سے بد تر ین د شمنی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہا کہ سبزیاں اور پھل ایک عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکے ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت کو اپنی پالیسیوں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، لاتعداد گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں اور ملک میں ہر چیز کا بحران پید اہو گیا ہے ، مہنگائی کی شدت کے باعث عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو تا جارہاہے ، ملکی انڈسٹری بند ہوتی چلی جارہی ہیںجس سے بے روزگاری میں ہوشر با اضافہ ہو تا چلاجارہا ہے جس کے نتیجہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو چکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت مہنگا ئی کو کنٹرو ل کر نے کیلئے بیان بازی سے آ گے بڑھے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..