Fireplace - Urdu News
چولہے ۔ متعلقہ خبریں
-
بھارت کی83افرا د پر مشتمل جوائنٹ فیملی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خاندان کوکھانے کے لیے روزانہ 50 کلو چاول کی بوری درکار ہوتی ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم
جمعرات 13 اگست 2026 - -
مہنگائی نے غریب کا نوالہ بھی چھین لیا، حکومت عملی اقدامات کرے، پاکستان سنی تحریک
یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور صبح سے شام تک خون پسینہ ایک کرنے کے باوجود اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام نہیں کر پا رہا،بلال عباس قادری
بدھ 12 اگست 2026 - -
ٌمبینہ ملی بھگت سے جی ٹی روڈ پر واقع معروف کیمیکل فیکٹری کو گیس کی کئی گنا زائد مقدار فراہم
اتوار 9 اگست 2026 - -
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 2ملزمان گرفتار
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
اے این ایف نے چار مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان کو گرفتار کر کے 187 کلو گرام چرس اور افیون برآمد کر لی
ہفتہ 8 اگست 2026 -
چولہے سے متعلقہ تصاویر
-
اے این ایف کی منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ، 2ملزمان گرفتار
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
مولانا طارق جمیل نے خواتین کا کھانا نہ پکانا ازدواجی زندگی کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
غیر صحت بخش غذا مردوں کی صحت، توانائی اور جسمانی قوت کو متاثر کر سکتی ہے،جن گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیںوہاں بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جس سے ڈاکٹروں کا کاروبار ... مزید
جمعرات 6 اگست 2026 - -
’خواتین کا کھانا نہ پکانا‘ ازدواجی زندگی کے لیے بڑا خطرہ ہے، مولانا طارق جمیل
جمعرات 6 اگست 2026 - -
فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے مزاج میں اتار چڑھا، غصے میں اضافہ ہوسکتا ہے‘مولانا طارق جمیل
اگر واقعی خواتین نے گھر میں کھانا پکانا چھوڑ دیا ہے تو یہ ایک بہت غیر فطری بات ہے‘ معروف مذہبی سکالر و مبلغ اگر گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں تو یہ بیماریوں کو دعوت دینے ... مزید
جمعرات 6 اگست 2026 - -
ً حکمران پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے بھتہ وصول کررہے ہیں،سعدیہ رحمان،پریس کانفرنس
پیر 3 اگست 2026 - -
yمسلم لیگ ن کے تخت لاہور میں آٹا نایاب ہو چکا ہے : میاں ایوب
اتوار 2 اگست 2026 -
-
فٹ پاتھ بھی تجاوزات کی زد میں آ گئے،پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا
بلدیاتی ادارے، ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ حکام تجاوزات کے خلاف مستقل اور بلاامتیاز کارروائی کریں، فٹ پاتھوں کو اصل مقصد کے لیے بحال کریں،شہری
اتوار 2 اگست 2026 - -
کوئلے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور گاڑیوں کی ہڑتال سے اینٹ بھٹہ انڈسٹری شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے،بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن
جمعرات 30 جولائی 2026 - -
گیس کی بندش نے گھریلو خواتین کی زندگی اجیرن بنا دی ہے،پاسبان
کیا صارفین صرف بل ادا کرنے کے لیے ہیں،عزیز فاطمہ…دن کے اوقات کی گیس لوڈشیڈنگ فوری ختم کی جائے،نرگس خان گیس کی مسلسل اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،الماس خاتون… ... مزید
پیر 27 جولائی 2026 - -
پسنی فش بندرگاہ کی سرگرمیاں متاثر، ملازمین فاقہ کشی ،ماہی گیر معاشی بحران سے دوچار،ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
’خدا کی قسم میرے بچے ایک ٹائم کھاتے ہیں، دو ٹائم نہیں کھاتے‘
بیگم خالی دیگچی میں پانی چڑھا دیتی ہے، بچے اسی انتظار میں سوجاتے ہیں تو گھر جاتا ہوں، خود تین تین دن بھوکے رہے؛ لاہور میں رکشہ ڈرائیور کی صحافی کے ساتھ گفتگو
ساجد علی
ہفتہ 25 جولائی 2026 - -
گیس کے بجائے بجلی کے چولہے کا استعمال دمہ کی شدت کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق
تحقیق میں گھروں کی اندرونی فضا میں مضر گیسوں میں نمایاں کمی اور دمہ کے مریضوں کی علامات میں بہتری ریکارڈ کی گئی
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
گیس کی جگہ بجلی کے چولہے کو استعمال کرنے سے دمہ کی علامات کی شدت گھٹ جاتی ہے، تحقیق
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
گیس کی جگہ بجلی کے چولہے کو استعمال کرنے سے دمہ کی علامات کی شدت گھٹ جاتی ہے، تحقیق
طویل المعیاد بنیادوں پر گیس چولہوں کے استعمال سے ہونیوالی آلودگی سے پھیپھڑوں کے افعال کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے،رپورٹ
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
ی*پنجاب بھر کی فلور ملز کو بلاامتیاز گندم کا کوٹہ فراہم کیا جائے : خواجہ عطاء الرحمن
گندم کے کوٹے کی موجودہ پالیسی اور امتیازی رویئے کے باعث سینکڑوں فلور ملز بند ہیں ، صدر خانیوال چیمبر
جمعرات 23 جولائی 2026 -
Latest News about Fireplace in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fireplace . Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چولہے سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان، آفات اور الخدمت
وں تو وطن عزیز پر گزرتی آزمائشوں کا سلسلہ کافی طویل ہے۔ زلزلوں اور سیلابوں سے لیکر بدامنی کے ادوارتک ہر طرح کی ارضی، سماوی اور انسان کی پیدہ کردہ آفات نے ہماری قوم پر طبع آزمائی کی ہے۔
-
عیدالفطر تب اور اب
جہاں سے کام نکلتا دکھائی دیا وہاں رشتے جڑ گئے جن کے ساتھ کوئی کام نہ ہوا اس سے صدیوں کی دوری اختیار کر لی، عید آگئی، سب نے عید کی نماز پڑھی، چہروں پر مصنوعی ہنسی سجائے، دلوں میں بغض، کینہ اور نفرت چھپائے ..
-
ملتانی کاشی گری
نیلا رنگ ہی کیوں ؟؟ خطہ ملتان میں نیلے رنگ کے فروغ کے حوالہ سے ایک بات یہ بھی کی جاتی ہے کہ یہ رنگ انتہائے نظر اور آفاقیت کی ایسی علامت ہے جس سے روح و چشم کو سکون ملتا ہے
-
سودی قرضوں سے پاکستان ریاست مدینہ نہیں بنے گا
خزانے خالی ہو جائیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں صدقہ مشکلات سے نجات کا باعث اور خوشحالی کے دروازے کھولتا ہے اگر ہمارے وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے میں واقعی مخلص ہیں تو سب سے پہلے ..
-
سودی قرضوں سے پاکستان ریاست مدینہ نہیں بنے گا
خزانے خالی ہو جائیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں صدقہ مشکلات سے نجات کا باعث اور خوشحالی کے دروازے کھولتا ہے اگر ہمارے وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے میں واقعی مخلص ہیں تو سب سے پہلے ..
-
سودی قرضوں سے پاکستان ریاست مدینہ نہیں بنے گا
خزانے خالی ہو جائیں تو پھر بھی کوئی بات نہیں صدقہ مشکلات سے نجات کا باعث اور خوشحالی کے دروازے کھولتا ہے اگر ہمارے وزیر اعظم پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے میں واقعی مخلص ہیں تو سب سے پہلے ..
مزید مضامین
چولہے سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.