مسلمانوں کے مقدس شہر کربلا میں 100 سال کے دوران دوسری مرتبہ برفباری

عراقی شہر میں تھوڑی دیر کیلئے ہونے والی برفباری نے موسم سرد کر دیا، اس سے قبل 2008 میں شہر نے برف کی چادر اوڑھ لی تھی

بدھ 12 فروری 2020 21:53

مسلمانوں کے مقدس شہر کربلا میں 100 سال کے دوران دوسری مرتبہ برفباری
کربلا (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 12 فروری 2020ء ) مسلمانوں کے مقدس شہر کربلا میں 100 سال کے دوران دوسری مرتبہ برفباری، عراقی شہر میں تھوڑی دیر کیلئے ہونے والی برفباری نے موسم سرد کر دیا، اس سے قبل 2008 میں شہر نے برف کی چادر اوڑھ لی تھی۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں واقع مسلمانوں کے مقدس شہر کربلا میں غیر متوقع برفباری ہوئی ہے۔ خشک موسم کیلئے مشہور عراق کے اس شہر میں 100 سال کے دوران برفباری ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل عراقی شہر کربلا میں آج سے 12 سال قبل 2008 میں برفباری ہوئی تھی اور پورے شہر نے برف کی چادر اوڑھ لی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ کربلا کا موسم انتہائی خشک ہوتا ہے اور یہاں تو بارش ہی بہت کم ہوتی ہے۔ ایسے میں اس شہر میں ہونے والی برفباری نے سب ہی کو حیران کر دیا۔ گزشتہ روز کربلا کے شہر جب صبح نیند سے بیدار ہوئے تو اپنے شہر میں ہر طرف برف ہی برف دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات