وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا

پیر 2 مارچ 2020 21:16

،کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 مارچ2020ء) وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم خشک رہے گا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں ہوا کی نمی کا تناسب 32فیصد، قلات میں 33فیصد رہے گا کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت5،قلات میں 1ڈگری سینٹی گریڈ ،بارکھان میں 11،گوادر اور نوکنڈی میں14، دالبندین میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ، جیونی میں 19،پنجگور میں 9،سبی میں 14ڈگری سینٹی گریڈ ،تربت میں9، ژوب میں6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا محکمہ موسمیات کے م طابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم موسم خشک رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش