شہرقائد 5 سے 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات

5 سے 8 مئی کے دوران شہر میں شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، سردارسرفراز

جمعہ 1 مئی 2020 17:34

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مئی2020ء) مئی کا شمار گرم ترین مہینوں میں کیا جاتا ہے، آئندہ ہفتے کراچی میں پھر ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے۔کراچی کے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 سے 8 مئی کے دوران شہر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 5 سے 8 مئی کے دوران شہر میں شدید گرمی پڑے گی اور درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ ہیٹ ویو کے دوران شہرِ قائد میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مغربی علاقوں سے گرم ہوائیں چلنے کے باعث موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعہ کو کم سے کم درجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ۔کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 63فیصد ریکارڈ کیاگیا،جمعہ کو14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جنوب مغرب سے ہوائیں چلتی رہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان