کراچی: 2 دن بعد تیز بارشیں، نالوں کی صفائی بڑا چیلنج

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم جمعرات سے سندھ پر اثرانداز ہوگا

منگل 4 اگست 2020 22:59

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اگست2020ء) کراچی میں 2 روز بعد تیز بارشوں کا امکان ہے، جس کے باعث شہر میں برساتی نالوں کی صفائی بڑا چیلنج بن گئی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای)کی کوششیں جاری ہیں، کل سے اب تک نالوں سے ٹنوں کچرا نکالا گیا، جس کے بعد نالوں کی صفائی کا دائرہ بھی بڑھا دیا گیا۔

(جاری ہے)

آج دوسرے روز این ڈی ایم اے نے شہر کے پانچ بڑے نالوں پر صفائی کا کام جاری رہا اور امید کی جارہی ہے کہ اس بار شہریوں کو کوئی مستقل ریلیف مل جائے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم جمعرات سے سندھ پر اثرانداز ہوگا، کراچی میں 3 دن کے اسپیل کے دوران 100 سے 130 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگر نالوں کی بروقت صفائی نہیں کی گئی تو صورت حال خراب بھی ہوسکتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان