چارسدہ میں شدید بارش،مکان کی چھت گر نے سے ایک بچی جاں بحق ، تین افراد زخمی

پیر 7 اپریل 2014 14:39

چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) چارسدہ میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں خاتون اور بچی جاں بحق ہوگئی،پہلا واقعہ شبقدر کے علاقے ہریانہ میں پیش آیا جہاں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے نکال کرہسپتال منتقل کیا جبکہ حسن زئی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والی لڑکی کا تعلق شب قدر کے علاقہ رشکئی سے ہے جو اپنی نانی کے گھر ملنے گئی تھی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی